زرمبادلہ ذخائر میں167ملین اضافہ

0
211

اسلام آباد (پاکستان نیوز) زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 167ملین اضافے سے 16.87ارب ڈالرہوگئے۔ سٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمارکے مطابق6 جون کوختم ہونیوالے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے ذخائر 11.67ارب ڈالر، کمرشل بینکوں کے 5.19ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے،گزشتہ ہفتہ زرمبادلہ کے ذخائر میں 167ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here