ٹام سوازی کا نیویارک میئر امیدوار ظہران کی توثیق کرنے سے انکار

0
152

واشنگٹن (پاکستان نیوز) نیویارک کی تھرڈ کانگریشنل ڈسٹرکٹ کے نمائندہ ٹام سوازی نے کہا ہے کہ میں کسی صورت بھی ظہران ممدانی کی نیویارک میئر کے لیے توثیق نہیں کروں گا، انھوں نے کہا کہ میرے نزدیک سوشلزم ہمیشہ پائیدار ترقی اور مسائل کا حل پیش کرنے میں ناکام رہا ہے ، انھوں نے کہا کہ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ گورنر کیتھی ہوشل نے کیوں ظہران ممدانی کی توثیق کی ہے جس پر میں کمنٹ کرنا پسند نہیں کرتا ہوں ، ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here