
نیویارک (پاکستان نیوز) نیو یارک کے میئر ایرک ایڈمز نے میئر کیلئے سابق گورنر اور میئر امیدوار اینڈرویو کومو کی حمایت کا اعلان کر دیا، ایرک ایڈمز نے نیو یارک سٹی کی میئر ریس میں ایک بار تلخ حریف اینڈریو کوومو کی توثیق کی، یہ توثیق بدھ کی رات میڈیسن سکوائر گارڈن میں نیو یارک نِکس کے سیزن کے افتتاح پر سابق گورنر اور میئر کی ملاقات کے بعد ہوئی۔













