صدارتی انتخابات میں ناکام رہا تو امریکا کیلیے افسوسناک ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ

0
224

واشنگٹن:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگروہ صدارتی انتخابات میں ناکام رہے تو یہ ملک کے لیے افسوسناک ہو گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کہ سال 2020 کے صدارتی انتخابات میں ان کی ناکامی ملک کیلئے باعثِ افسوس ہو گی۔ ٹرمپ نے فوکس نیوز کے ملکی ایجنڈے کے حوالے سے سوالات کا جواب دیا۔

انھوں نے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائڈن کے بیانات کہ ٹرمپ نومبر دھاندلی کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم نہ کی تو فوج اسے وائٹ ہاؤس سے نکال باہر کرے گی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ بائڈن نے اپنے گھر کے تہہ خانے میں اپنے لیے ایک اسٹائریلزڈ ماحول بنا رکھا ہے اور یہ وہاں سے باہر نہیں نکلتا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here