واشنگٹن (پاکستان نیوز)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزائر پر قبضے کے لیے زمینی فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔ قبل ازیں ایرانی پلوں پر حملوں کی ڈیڈ لائن سے متعلق صحافیوں کے سوال پر صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انھیں ڈیڈ لائن دینا پسند نہیں۔ ان کا کے پر صدر نے کہاتھا کہ دریا کا کہنا تھا ایران کو اپنا رویہ بہتر کرنا چاہیے، ایرانی رہنما ملاقات کر کے معاملہ طے کرنا چاہتے ہیں، ہم دیکھیں گے کہ ان کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کرتے ہیں یا نہیں۔













