ٹرمپ اخلاقی طور پرصدر بننے کے قابل نہیں :پلوسی

0
136

واشنگٹن ( پاکستان نیوز) امریکہ کے ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر بننے کے لیے اخلاقی طور پرقابل نہیں ، ٹرمپ دانش کے لحاظ سے تیار نہیں کہ ملک کی قیادت کریں۔ کورونا وبا پھیلنے سے روکنے کا طریقہ ٹیسٹنگ، ٹریسنگ اور ٹریٹمنٹ ہے ، ان کا کہنا تھا کہ کورونا ٹاسک فورس کے اہلکار اگلے ہفتے کمیٹی کے سامنے پیشی پر جواب دہ ہوں گے ، عوام کو جواب چاہیے کیسزکم دکھانے کے لیے کورونا ٹیسٹنگ سست کیوں کی گئی؟۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here