پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری ناپید

0
66

نیویارک(پاکستان نیوز) نیویارک، شکاگو اور کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کارباری شخصیات نجیب کرمانی، آفتاب مسعود، شاہزیب علی، مبشر کریم،صلاح الدین اور جمشید انور نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں جاری عدم استحکام سے دلبرداشتہ ہو کر وہاں اپنی پراپرٹی فروخت کررہے ہیں۔ انہوں نے یہ زمینیں اس لیے خریدیں تھیں تاکہ وہاں پر کاروباری مراکز بنائیں گے۔ لیکن اب انہوں نے یہ ارادہ ترک کر دیا ہے کیونکہ وہاں نہ تو آئین محفوظ ہے نہ ہی سرمایہ اور عزت۔ ہم سمجھتے ہیں اب یہ سرمایہ واپس لا کر امریکہ میں ہی لگایا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here