امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں کورونا وائرس کی وجہ سے کام تاخیر کا شکار

0
108

نیویارک (پاکستان نیوز) ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے امیگریشن کارروائیوں میں کافی تعطل آ رہا ہے ، آئے روز نئے چینلجز درپیش ہوتے ہیں جن پر قابو پانے کے لیے کافی محنت کر رہے ہیں ، جلد ان تمام چیلنجز پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے ، ویزوں کے اجراح سمیت تمام کارروائیاں التوا کا شکار ہیں ، امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کو سب سے بڑی درپیش مشکل کورونا کا خطرہ ہے جس کی وجہ سے ملازمین ہچکچاہٹ کا شکار ہیں ، اسی وجہ سے کاغذی کارروائی میں بھی تاخیر دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here