حسنین زیدی کو صدمہ ، اہلیہ شاہین زیدی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

0
108

 

مرحومہ کی نماز جنازہ اسلامک سینٹر آف امریکہ میں ادا کی گئی ، کمیونٹی ، اہل وعیال کی بڑی تعدادمیں شرکت

نیویارک (پاکستان نیوز) کمیونٹی کی معروف اور دلعزیز شخصیت حسنین زیدی کی اہلیہ شاہین زیدی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ، اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ، مرحومہ مونظر ، صدف اور صوفیہ زیدی کی والدہ جبکہ برادر عثمان شیخ کی ساس تھیں ،تمام کمیونٹی سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے ، مرحومہ کی نماز جنازہ 30دسمبر کو صبح 9بجے اسلامک سینٹر آف امریکہ میں فورڈ روڈ ڈئیر بورن میں ادا کی گئی جبکہ تدفین 11 بجے کی گئی جس میں کمیونٹی ، اہل عیال اور دوست ، احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here