ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

0
121

لاہور(پاکستان نیوز) انٹربینک میں ڈالر کا بھا 2 پیسے کم ہوکر 176 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھا 50 پیسے کمی سے 177 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here