لاہور(پاکستان نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما پرویز الہی نے دعوی کیا ہے کہ ایک سال میں دس لاکھ نوجوان مایوس ہو کر ملک چھوڑ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے، جو شہبازشریف کولائیتھےآج وہ بھی پچھتارہیہیں۔ ایک بیان میں مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نیعوام کو مہنگائی،انتشاراور مایوسی کیسوا کچھ نہیں دیا، پی ڈی ایم کی حکومت نیپاکستان کوستر سال پیچھیدھکیل دیا،ایک سال میں دس لاکھ نوجوان مایوس ہوکرملک چھوڑچکے۔ پرویز الہی نے کہا کہ مہنگائی 35 فیصد کی ریکارڈسطح تک پہنچ چکی، عوام آٹیکیلئے قطاروں میں مررہیہیں،عالمی مالیاتی اداروں میں موجودہ حکومت کی ساکھ صفرہوچکی،معیشت کا پہیہ مکمل طور پرجام ہوچکا۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف آئین سیکھلی بغاوت کی راہ پرچل پڑے،لندن سیحکومت کیگاڈ فادر ہدایات جاری کررہیہیں،آئین کی پچاس سالہ سالگرہ منانیوالےآئین کی دھجیاں اڑارہیہیں، پی پی آئین بنانیکادعوی کرتی ہیتو آئین توڑنیکی سازش ناکام بنائے، آئین کی بالادستی قائم رکھنیکیلئیقوم چیف جسٹس کیساتھ کھڑی ہے اور نوازشریف کی عدلیہ کونیچا دکھانیکی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔