ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی شکاگو کے سمر 2020 سیشن کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا

0
149

 

اس سیشن کے لئے طلباءکو ٹیوشن میں 40 فیصد تک خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے
داخلے کیلئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ، فون نمبر پر رجسٹریشن کرائی جائے

شکاگو(پاکستان نیوز) ریاستہائے متحدہ امریکہ کی دس بہترین جامعات میں شامل شکاگو میں واقع اعلیٰ تعلیم کی درسگاہ ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کا سمر 2020 سیشن 6 جولائی سے شروع ہوگا، یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سیشن میں داخلہ لینے اور شمولیت کرنے والے طلباءو طالبات کو ٹیوشن فیس میں چالیس فیصد تک رعایت دی جا سکتی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق خواہشمند مختلف کورسز اور ڈگری کلاسز میں داخلے کیلئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.eastwest.edu یا فون نمبر 313-939-0111 پر اپلائی کریں۔ تفصیلات کیلئے پاکستان نیوز میں شائع شدہ اشتہار سے استفادہ کریں، یا ایسٹ ویسٹ یونیورسٹی کے سربراہ اسٹوڈنٹس افیئرز سے رابطہ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here