1 لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بند

0
14

نیویارک (پاکستان نیوز) ری سائیکل موبائل نمبرز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ اکائونٹس کی بندش شروع ہوگئی، میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکائونٹس بند کر دئیے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق غیر فعال نمبرز پر واٹس ایپ اکائونٹس سائبر فراڈ کا بڑا ذریعہ بن رہے تھے۔پی ٹی اے کی درخواست پر میٹا نے ری سائیکل موبائل نمبرز پر فعال ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بند کر دئیے، پی ٹی اے حکام کے مطابق غیر فعال اور منسوخ نمبرز پر واٹس ایپ کے ذریعے سائبر فراڈ کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here