سپر کمپیوٹر کا اعزاز امریکہ سے چھن گیا

0
6

بیجنگ (پاکستان نیوز) چین نے امریکا سے دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کا اعزاز نئی مشین کے ساتھ چھین لیا ہے۔لائن شائن نامی سپر کمپیوٹر نے دنیا بھر کے سپر کمپیوٹرز کی درجہ بندی ٹاپ 500 میں نمبرون پوزیشن حاصل کی ہے۔اہم بات یہ ہے کہ چین نے یہ سپر کمپیوٹر مقامی چپس اور سافٹ وئیر استعمال کرکے تیار کیا ہے۔اس سے قبل آخری بار چین نے یہ اعزاز 2017 میں حاصل کیا تھا مگر جب سپر کمپیوٹرز کو کسی حد تک غیر ملکی پرزہ جات سے تیار کیا جاتا تھا۔اب امریکا کی سخت پابندیوں کے باوجود چین نے مقامی طور پر چپس اور سافٹ وئیر تیار کیے جن کو سپر کمپیوٹر کے لیے استعمال کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here