آئی ایم ایف 1.80 ارب ڈالردینے پر رضا مند

0
127

اسلام آباد(پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف پاکستان کو 19 اگست تک ایک ارب 80 کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند ہو گیا، وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں اجلاس اب 28 اگست کی بجائے 18 یا 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے تاہم اس حوالے سے وزارت خزانہ کو آج آگاہ کر دیا جائیگا، آئی ایم ایف کیلنڈر میں تبدیلی کے فیصلے سے پہلے ہی آگاہ کیا جا چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here