جوبائیڈن نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کیلئے پاکستانی نژاد اسکالر لینا خان کو منتخب کر لیا

0
109

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر بائیڈن نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن پوسٹ کیلئے ممتاز پاکستانی نژاد سکالر لینا خان کو منتخب کر لیا۔ لینا خان نے اپنے رد عمل میں کہا کہ وہ امریکی نظام میں بہترین خدمات سرانجام دینے کیلئے پر امید ہیں۔ بائیڈن نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں بروئے کار لائٰں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here