کورونا کے بعد امریکہ میں بینک کرپٹ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافے کا خدشہ

0
153

 

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا وائرس کے بعد امریکہ میں ایک نیا مسئلہ سر اٹھانے کو تیار ہے ، جی ہاں مقامی میڈیا کے مطابق ملک کی ابتر معاشی صورتحال اور بے روزگاری کی وجہ سے ملک میں بینک کرپٹ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوگا ، معروف اخبار وال سٹریٹ جرنل میں چھپنے والی تحقیق کے مطابق ایک کروڑ سے زائد افراد کی بے روزگاری معاشرے کے زوال کا سبب بن رہی ہے اور عالمی مارکیٹ میں تیل کے 100ڈالر فی بیرل سے 40 ڈالر فی بیرل پر آ جانے سے بہت سی کمپنیاں ڈوب جائیں گی اور ایسا ہی ہو رہا ہے ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی فی بیرل قیمت انتہائی کم سطح پر پہنچ چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here