مسلمانوں کو قبلہ درست کرنےکا موقع

0
140

مکہ(پاکستان نیوز) جمعرات 28 فروری کو شام کے وقت چاند عین خانہ کعبہ کے ا±وپر ہو گا۔ د±نیا بھر کے مسلمان قبلہ ر±و ہو کر نماز پڑھتے ہیں۔ تاہم خانہ کعبہ کی سمت کا درست زاویہ بہت سارے مسلمانوں کو معلوم نہیں ہو پاتا۔ اب پاکستان سمیت د±نیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک بار پھر اچھا موقع میسر آ گیا ہے کہ وہ قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں۔آئندہ جمعرات 28 جنوری کو چاند بیت اللہ کے عین اوپر ہو گا۔ سال 2021ءمیں پہلی بار ایسا ہوگا۔جدہ کی فلکیاتی علوم کی سوسائٹی کے ڈائریکٹر انجینئرماجدابو زاہرہ کے مطابق جمعرات کی شب 10:16 منٹ پر چاند عین بیت اللہ کے اوپر ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ جمعرات کو سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی چاند شمال مشرق کے شمالی ا±فق سے طلوع ہو گا۔ اور بعد ازاں یہ شمال مغرب کے شمالی افق میں غروب ہو گا۔ دنیا بھر کے مسلمان چاند کو دیکھ کر قبلے کی درست سمت کا تعین کر لیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here