فضائی سروس کی بندش: مشرق وسطیٰ میں 9 لاکھ افراد کا روزگار خطرے میں

0
159

 

اوٹاوا (پاکستان نیوز) انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات کی وجہ سے فضائی سفر کی طلب میں مسلسل کمی کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں 9 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ جب کہ پوری دنیا میں فضائی سروس متاثر ہونے سے 2 کروڑ 46 لاکھ افراد کے روزگار کو خطرہ لاحق ہے۔آئی اے ٹی اے نے گذشتہ روز شائع ہونے والے ایک تجزیے میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں 65.5 ملین سے زیادہ افراد ایئر ٹرانسپورٹ کے شعبے پر انحصار کرتے ہیں۔ان میں سفر اور سیاحت کے شعبے شامل ہیں۔ان میں سے 2.7 ملین ملازمین ایئر لائنز میں کام کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here