ٹرمپ ٹیکس گوشواروں کو مخفی رکھنے کے کیسز کی سماعت مئی میں ہوگی

0
627

 

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی سپریم کورٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس اور نیویارک پراسیکیوٹرز سے ٹیکس گوشواروں کو مخفی رکھنے کے کیسز کی سماعت مئی میں ٹیلی کانفرنس کے زریعے ہو گی۔ منگل کو امریکی سپریم کورٹ نے کہا کہ عدالت نے کہا کہ ٹیکس گوشواروں کو مخفی رکھنے کے 10کیسز کی دلائل 4 سے 6 مئی اور 11سے 13مئی کو سنے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here