15ممالک کے TPSسٹیٹس کی بحالی کیلئے30میئرز کا بائیڈن کو خط

0
90

نیویارک (پاکستان نیوز)امریکہ بھر سے 30 کے قریب میئرز نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 15 ممالک کے لیے ٹی پی ایس(ٹیمپریری پروٹیکٹڈ سٹیٹس) کے درجے کو فوری طور پر بحال کریں ۔ ٹی پی ایس کے لیے منتظر ممالک میں افغانستان ، بیہماس ، کیمرون ، ایل سلواڈور ، ایتھوپیا ، گوئٹے مالا ، ہونڈرس ، لبنان ، موریطانیہ ، ایتھوپیا ، گوئٹے مالا ، نیپال ، جنوبی سوڈان ، ہونڈرس اور سوڈان کے ممالک شامل ہیں ۔ فلاڈیلفیا میئر جم کینی ، مناپولیس کے میئر جیکب فرے ، سمر سیٹ میئر جیفری سلووین ، سیلینا کے میئر مائونٹ رینر ، کالج پارک ایم ڈی میئر پیٹرک ایل وجان ، فریمنگن ایم اے میئر ڈاکٹر وونی ایم سپائسر ، بوسٹن کے میئر ایم اے کم جینے ، نیویارک کے میئر ڈی بلاسیو نے بائیڈن حکومت کے نام اپنے مشترکہ خط میں امیگریشن کے حوالے سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here