کرونا: ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز

0
142

واشنگٹن (پاکستان نیوز) کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمی آنے کا نام نہیں لے رہی ہے ، سینکڑوں افراد کی جانب سے ویکسین لگوانے کے باوجود اب تک سات لاکھ سے زائد شہری مہلک وائرس سے جان کی بازی ہا رچکے ہیں ، گزشتہ ماہ کے دوران کرونا وائرس سے ملک بھر میں روزانہ دو ہزار افراد کی ہلاکت ریکارڈ کی گئی جوکہ جنوری کے مقابلے میں 60 فیصد زائد قرار دیا جا رہا ہے ، امریکہ بھر میں روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 1 لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ، ڈاکٹر انتھنی فوسی کے مطابق کرونا کے بعد ڈیلٹا وئیرنٹ وائرس زیادہ مہلک ثابت ہو رہا ہے ، حکومتی اعدادو شمار کے مطابق اس وقت امریکہ میں وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا پانچ فیصد نیویارک سے تعلق رکھتا ہے ، عالمی سطح پر پانچ ملین کے قریب افراد اس مہلک وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں اور اس میں مزید ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔

New York City continued to be disproportionately affected by the virus overall, with more than 34,000 deaths — or about 5 percent of total US fatalities — occurring in the boroughs, government data showed.

Internationally, nearly 5 million people have been killed by COVID-19, according to health data.

The grim milestone comes as officials introduce booster vaccine shots to protect at-risk populations.

Only 56 percent of the US population is fully immunized, a rate that trails dozens of other countries who received access to the shot months after it was widely available in the states. The vaccine overwhelmingly protect against hospitalizations and death.

In general, vaccination rates are highest in the Northeast and West Coast and lowest in the Midwest and South, according to CDC data.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here