یہودی رہنمائوں کی میئر کیلئے اینڈریو کی حمایت

0
50

نیویارک(پاکستان نیوز) نیویارک کے یہودی رہنمائوں نے سابق گورنر اینڈریو کو و مو کو اگلے سال نیو یارک کے میئر کیلئے انتخاب لڑنے کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ میئر ایرک ایڈمز پر مختلف کرپشن کے چارجز کے حوالے سے تحقیقات ہو رہی ہے جس سے انکی ساکھ بہت متاثر ہوئی ہے ہم چاہتے ہیں کہ اینڈریو کومو آئندہ نیو یارک کا میئر ہوں کیونکہ کو و مو ایک اعتدال پسند ہونے کے ساتھ ان کی یہودی برادری کے ساتھ گہری تاریخ ہے اور ان کے مسائل کے لیے لڑنے کا ایک طویل ریکارڈ ہے لہذا ہم اپنے قریبی دوست کو نیو یارک کا میئر بنانے کیلئے تمام وسائل بروے کار لائیں گئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here