غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی، سٹیٹ بینک

0
139

اسلام آباد(پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک سے منافع میں 17 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی جو غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے کی گئی کم سرمایہ کاری کی عکاسی کرتی ہے جبکہ وفاقی ادارہ شماریات اور ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون کے کچھ کمپنیوں کی آمدنی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here