کلوروین کے ابتدائی نتائج بہترین ایک مریض صحتیاب، ٹرمپ

0
169

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج کیلئے نیویارک اور دیگر جگہوں پر جس دوائی کلورین استعمال کیا جائےگا، اس کے ابتدائی نتائج بہترین ہیں، ایک شہری نے بتایا ہے کہ وہ کرونا وائرس کا مریض تھا اور ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی سے صحتیاب ہو گیا، لاس اینجلس کے رہائشی 52 سالہ ریوگارڈیزی نے بتایا کہ کرونا کے باعث میری طبیعت بہت خراب تھی کہ اس دوران مجھے پتہ چلا کہ ٹرمپ نے کلوروکوئین نامی دوا کے ٹیسٹس تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، میں نے دوائی منگوا کر استعمال کی تو میں اس سے ٹھیک ہو گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here