حج ہوگا یانہیں،سعودی عرب کا اعلان

0
128

جدہ (پاکستان نیوز) سعودی عرب نے دنیا بھر میں عازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ فی الحال حج ادائیگی کے حوالے سے منصوبہ بندی نہ کریں ، اعلیٰ سعودی عہدیدار نے 20لاکھ پاکستانی عازمین کو درخواست کی کہ وہ رواں برس حج کرنے کے ارادے کو ترک کر دیں ، اسی میں سب کی بھلائی ہے ، واضح رہے کہ سعودی عرب میں اب تک 16سو سے زائد کورونا وائرس کے کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ 10افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے ، سعودی حکام کا کہنا تھا کہ انھیں اپنے شہریوں سمیت تمام عازمین کی صحت کا خصوصی خیال ہے جس کی وجہ سے عازمین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ انفرادی طور پر فی الحال حج کے لیے سعودی عرب کا رخ کرنے سے باز رہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here