پاکستانی سائنسدان نے 5منٹ میںکورونا وائرس کی تشخیص والی کٹ تیار کرلی

0
329

نیویارک(پاکستان نیوز)امریکہ میں پاکستانی سائنسدان جمیل شیخ نے صرف پانچ منٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے والی کٹ تیار کر لی ہے ، کورونا کیخلاف جنگ میں اہم ہتھیار متعارف کروانے والے جمیل شیخ کا تعلق سندھ کے شہر لاڑکانہ سے ہے ، جمیل شیخ نے کراچی کے سکول سے میٹرک ، دہلی کالج سے انٹرمیڈیٹ اور این ڈی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here