امیگریشن فورس: بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

0
144

نیویارک (پاکستان نیوز) یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ اینڈ ریموول آپریشنز نے کارروائی کرتے ہوئے امریکہ سے دو مرتبہ ملک بدر کیے گئے بدنام اور خطر ناک ملزم 37سالہ مونٹیز لوپیز کو حراست میں لے لیا ہے ، مونٹیز پر بچے سے زیادتی کا الزام ہے ، مونٹیز 2005 اور 2011 کے دوران امریکی عدالت سے فائرنگ ، منی لانڈرنگ اور دیگر الزامات پر سزا بھی کاٹ چکا ہے لیکن اس مرتبہ پھر اس نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے بعد ایک بچے سے زیادتی کی جس پر اس کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here