مکڈونلڈز کو بائیکاٹ سے بھاری نقصان

0
57

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکی فاسٹ فوڈ چین مکڈونلڈز نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں اس کے ریسٹورنٹ کے بائیکاٹ کی جو مہم چلی ہے، اس کے نتیجے میں اسے خاطر خواہ نقصان پہنچا۔ مکڈونلڈز کے چیف ایگزیکٹو کرسٹوفرجان نے بیان میں کہا کہ مشرق وسطیٰ اور اس خطے سے باہر کئی مارکیٹوں پر غزہ جنگ اور اس سے متعلق مس انفارمیشن کے اثرات ہوئے ہیں جو مکڈونلڈز جیسے برانڈز کو متاثر کر رہی ہے۔ مسلم ممالک سمیت جن ملکوں میں ہم کام کرتے ہیں مکڈونلڈ کی نمائندگی مقامی آپریٹرز کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here