کینیڈا: مسلمان ماں بیٹی کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش

0
158

اوٹاوہ(پاکستان نیوز) کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، کارڈرائیور نے مسلمان ماں بیٹی کو ٹکر مارنے کی کوشش کی، ناکامی پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ 62 سالہ خاتون اور اس کی 26 سالہ بیٹی ایک پارکنگ میں سے گزر رہی تھیں کہ ایک گاڑی پارکنگ سے نکلی اور ان کو ہٹ کرنے کی کوشش کی، ڈرائیور نے ماں بیٹی کو دھمکیاں بھی دیں اور مسلم کمیونٹی کیخلاف نازیبا الفاظ بھی کہے۔ خاتون اور اس کی بیٹی بھاگ کر سڑک کنارے جھاڑیوں میں چھپ گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here