بیجنگ (پاکستان نیوز) انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اورایغور مسلمانوں پر ظلم وستم کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر چین نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں، چین کی جانب سے امریکہ کے مختلف اداروں کی جانب سے چین میں ایغور مسلمانوں اور تبت کے شہریوںکے ساتھ غیرانسانی سلوک کے بارے میںتشہیرکو سخت تنقیدکا نشانہ بنایا ہے ، چینی حکام نے کہا کہ ہم اس سلسلے میں امریکہ کے پراپیگنڈا کو مسترد کرتے ہیں۔