6700 کلو میٹر تک مار کرنےوالا امریکی میزائل

0
168

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکہ نے 6700کلومیٹر تک مار کرنیوالے بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کر لیا، پینٹاگون کے مطابق میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جسے محکمہ دفاع اور نیٹو سربراہان نے خوب سراہا اور کہا کہ یہ میزائل امریکی ایئر فورس کیلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا اور اسے جلد ہی فضائیہ کے استعمال کیلئے لانچ کر دیا جائےگا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here