پینٹاگون قیادت کو خطرے کا سامنا

0
105

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ میں نئی انٹیلی جنس معلومات میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگان کی قیادت کو خطرے کا سامنا ہے، قیادت ممکنہ خطرات کے حوالے سے محتاط اور خبردار ہو گئی ہے، رپورٹ کے مطابق ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کیے جانے کے جواب میں انتقامی کارروائی ہو سکتی ہے، چینل کے مطابق پانچ سینئر سکیورٹی عہدیداران کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ مین انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عسکری اور شہری ذمے داران کو گزشتہ ماہ کے اواخر میں یہ معلومات موصول ہوئیں کہ پینٹاگان کی سینئر قیادت کیلئے امریکہ اور بیرون ملک خطرات موجود ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here