سپیس ایکس کی آزمائشی پرواز اچانک منسوخ

0
3

واشنگٹن (پاکستان نیوز) کمپنی سپیس ایکس نے سٹارشپ کی آزمائشی پرواز کو اچانک منسوخ کر دیا۔ اے ایف پی کے مطابق کمپنی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کمپنی کے پبلک ہونے کے بعد سے اس کی پہلی سٹارشپ فلائٹ تھی ۔ کمپنی کے سربراہ ایلون مسک نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ لانچنگ کا عمل شروع کیے جانے کے بعد کچھ انجن سٹارٹ نہیں ہوئے، جس سے لانچنگ کا عمل خودکار طریقے سے بند ہو گیا اور اب راکٹ کے ایندھن کو آف لوڈ کیا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here