سابق صدر جان ایف کینڈی کی لاپتہ نواسی کی لاش برآمد

0
224

واشنگٹن(پاکستان نیوز) سابق صدر جان ایف کینیڈی کی نواسی کی لاش برآمد ہوئی ہے جو اپنے جوان بیٹے کےساتھ دریا میں سفر کے دوران لاپتہ ہو گئی تھی۔ واشنگٹن پوسٹ نے میری لینڈ پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مک کین اور جیوڈین وک ہفتے کےر وز مردہ قرار دےدیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here