ہیوسٹن میں لاکھوں افراد بجلی سے محروم

0
16

واشنگٹن (پاکستان نیوز) ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں طوفان بیرل کے ایک ہفتے بعد بھی لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے سمندری طوفان بیرل کے بعد بجلی ابھی تک غائب ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تقریباً 3 لاکھ رہائشی شدید گرمی میں بجلی سے محروم ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گرمی سے اب تک 3 اموات ہو چکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here