اظہار تعزیت!!!

0
333

 

” پاکستان نیوز “ہیوسٹن کے بیوروچیف شمیم سید کی والدہ کراچی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملیں

ہیوسٹن(پاکستان نیوز) ہیوسٹن پاکستان نیوز کے بیوروچیف شمیم سید کی والدہ محترمہ کراچی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملیں، مرحومہ کی عمر88 برس تھی۔ مرحومہ نے لواحقین میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ النور مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 20 میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی، محمد شاہ قبرستان میں ان کے خاوند کے پہلو میں ہی تدفین کی گئی۔ ادارہ ”پاکستان نیوز“ شمیم سید کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاءفرمائے۔ آمین۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here