جلاوطن ایرانیوں کی عالمی تنظیم’ورلڈ سمٹ’ کے ذریعے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش

0
121

واشنگٹن (پاکستان نیوز) نیشنل کونسل آف ریزسٹنس آف ایران کے واشنگٹن میں ورلڈ سمٹ کے موقع پر ایران میں جمہوری اقدار کے فروغ پر زور دیا گیا ، نیشنل کونسل آف ریزسٹنس آف ایران کی قائم مقام صدر مریم راجیو نے بتایا کہ ورلڈ سمٹ میں دنیا بھر سے 105 ممالک کے نمائندوں اور سپورٹرز نے حصہ لیا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے قائم مقام صدر مریم راجیو نے دی ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اس تحریک کی وجہ سے 2003 سے میرے شوہر مسعود راجیوی لاپتہ ہیں ، انھوں نے فورم کی وساطت سے عالمی رہنمائوں اور ممالک سے اپیل کی کہ وہ ایران کی جابرانہ حکومت کیخلاف ایرانی عوام کا ساتھ دیں اور ”فری ایران ورلڈ سمٹ 2021” کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here