برطانیہ میں پاکستانی خاتون بیرسٹر عنبر قریشی نے نیا اعزازحاصل کرلیا

0
173

لنکنزان بار ریپریز ینٹیشن کمیٹی کی رکن منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی بن گئی ہیں

لندن(پاکستان نیوز)بیرسٹر عنبر قریشی لنکنزان بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کی پہلی پاکستانی خاتون رکن نامزد ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لنکنز ان بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کے انتخابات میں عنبر قریشی کو برتری حاصل ہوگئی۔قائداعظم محمد علی جناح بھی لنکنزان بار ریپریزینٹیشن کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں۔بیرسٹر عنبر قریشی پیپلزپارٹی برطانیہ کی سیکرٹری اطلاعات بھی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here