حسن شاہ 134سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہاورڈ کے مسلمان صدر منتخب

0
137

 

بوسٹن (پاکستان نیوز) ہاروڈ لا سکول کی 134 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ لاس اینجلس کے شامی نژاد امریکن حسن شاہ کو پہلا مسلمان صدر منتخب کر لیا گیا ہے ، اس موقع پر رائیٹر سے گفتگو کرتے ہوئے حسن شاہ نے کہا کہ اعزاز ملنے پر خود کو بہت خوش قسمت محسوس کر رہا ہوں ، مجھے پوری امید ہے کہ اس سے دیگر ساتھیوںمیں جستجو کی تحریک پیدا ہوگی ، واضح رہے کہ سابق صدار باراک اوباما کو بھی 1990 میں ہاورڈ کا پہلا سیاہ فام صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا تھا ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here