جوبائیڈن نے بھارتی نژاد جج کی نامزدگی منسوخ کردی

0
122

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر جوبائیڈن نے بھارتی نژاد وکیل وجے شنکر کی جج کیلئے نامزدگی منسوخ کر دی۔ وجے شنکر کو سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے ڈسٹرک کولمبیا کی کورٹ آف اپیل کیلئے ایسوسی ایٹ جج نامزدکیا گیا تھا۔ جوبائیڈن نے منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مختلف عہدوں کیلئے کی گئی 30 نامزدگیوں کو منسوخ کیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here