اپیک کے زیر اہتمام کانگریس مین آندرے کارسن کیلئے آن لائن فنڈریزنگ 27ستمبر کو ہوگی

0
225

 

پروگرام شام چھ بجے شروع ہوگی ، ڈاکٹر محمود عالم ، ڈاکٹر ثاقبل سعید ، ڈاکٹر فیصل بھی شریک ہونگے

نیویارک (پاکستان نیوز)امریکن پاکستانی پبلک افیئر کمیٹی (اپیک ) کے زیر اہتمام کانگریس مین آندرے کارسن کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب 27ستمبر بروز اتوار کو آن لائن ہوگی ، آن لائن فنڈ ریزنگ شام چھ بجے شروع ہوگی ، منتظمین میں ڈاکٹر محمود عالم ، ڈاکٹر ثاقبہ سعید اور ڈاکٹر فیصل شاہ شامل ہیں ،شرکا آن لائن پروگرام میں شرکت کے لیے ویب لنک https://secure.ngpvan.com/OVdgGp5AhESma-80pbds9g2پر وزٹ کر سکتے ہیں ، اس کے علاوہ مزید معلومات کے لیے فون نمبر 1-877-79-APPAC پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here