کورونا سے مرنے والوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والے بروکلین کے فیونرل ہومز کیخلاف مقدمات درج

0
143

 

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا سے مرنے والے مریضوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے پر بروکلین کے دو فیونرل ہومز کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ، تفصیلات کے مطابق 24مارچ کو کورونا سے ہلاک ہونے والی 77سالہ انجیلا کے اہل خانہ نے ڈی کالب فیونرل سروس کلنٹن ہل اور اینڈریو ٹی کیلکلی فیونرل ہوم فلیٹ لینڈ کے خلاف لاشوں کی بے حرمتی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here