جرسی سٹی انڈیا بازار ناجائز منافع خوری پر بند

0
187

 

جرسی سٹی(پاکستان نیوز) جرسی سٹی نیوجرسی کے انڈیا بازار کے دو بڑے سٹور مقامی انتظامیہ نے دو ہفتوں کیلئے سیل کر دیئے ہیں، کورونا وباءکے پھیلتے ہی بعض سٹوروں نے گروسری کی قیمتوں میں ناجائز اضافہ کر دیا تھا جس پر مقامی انتظامیہ نے عوامی مفاد کے پیش نظر ان کو سیل کر دیا ہے ایک اور انڈین سٹور جس نے آٹے کی قیمت میں دُگنا اضافہ کیا تھا اپنے جاننے والوں کو کالیں کرنا شروع کر دی ہیں کہ تمام بازار لاک ڈاﺅن کیا جا رہا ہے گراسری خرید لیں اسے بھی اندازہ ہو گیا ہے کہ نمبر آنے والا ہے اس لئے پیش بندی کے طور پر ساکھ بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here