پی آئی اے کی کینیڈا جانے والی پرواز کا فلائیٹ اسٹورڈہوٹل سے غائب

0
125

ٹورنٹو(پاکستان نیوز) اسلام آباد سے مسافروں کو لے جانے والی پرواز کے ذریعے ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا ایک فلائٹ اسٹورڈ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے کے بعد اپنے ہوٹل سے غائب ہوگیا۔ پی آئی اے کا اسٹیورڈ یاسر پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 پر ٹورنٹو پہنچنے کے بعد جس ہوٹل میں رہ رہا تھا ، اس سے غائب ہوگیا۔ پیر کو ائر لائن کے سینئر عملہ نے اس سے رابطہ کیا تو فلائٹ اسٹورڈ اپنے ہوٹل سے لاپتہ تھا جس کے بعد فلائیٹ کو واپس پاکستان کے لئے روانہ کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here