مزید ساڑھے آٹھ کروڑ بچے غریب ہونگے

0
206

نیویارک (پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کورونا وائرس اور لاک ڈاﺅن سے دنیا بھرمیں رواں سال مزید 8 کروڑ 60 لاکھ بچے غربت کاشکار ہوسکتے ہیں۔ اس نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے 100 ملکوں بارے آبادی اعدادوشمار کی بنیاد پر مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں میں بتایاگیاکہ اس طرح یہ مجموعی تعداد67 کروڑ 20 لاکھ ہو جائے گی جو 2019 ءکے مقابلے میں 15 فیصد زیادہ ہوگی، ان میں سے دو تہائی بچے افریقہ اور جنوبی ایشیاجبکہ سب سے زیادہ متاثرہ بچوں کا تعلق یورپ اور وسطی ایشیا سے ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here