ٹرمپ کے اقدام ‘تاریخی بدانتظامی’ قرار

0
117

 

نیویارک(پاکستان نیوز) صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے تاریخی بدانتظامی قرار دے دیا۔نیوز کانفرنس کے دوران جوبائیڈن نے کہا کہ امریکی صدر کورونا وائرس پر تاریخی بدانتظامی کے مرتکب ہوگئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here