پولیس اصلاحات کا بل منظور

0
700

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) افریقی امریکی شہریوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت اور ملک گیر احتجاج کے بعد پولیس میں اصلاحات سے متعلق ایک قانونی بل کانگریس میں منظور کرلیا گیا۔بل کے حق میں236اور مخالفت میں181قانون سازوں نے ووٹ ڈالا، جسٹس ان پولیسنگ ایکٹ اب سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here