امریکا نے داعش کے سربراہ امیر محمد ال معاولا پر انعام بڑھا دیا

0
146

 

پرنسپل ڈپٹی سیکریٹری برائے ڈپلومیٹک سیکورٹی ٹوڈ براو¿ ن کی پریس کانفرنس

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکا نے داعش کے سربراہ امیر محمد ال معاولا پر انعام بڑھا دیا، واشنگٹن: البغدادی کی ہلاکت کے بعد امیر محمد ال معاولا داعش کا سربراہ بنا تھا، داعش کے سربراہ کی اطلاع دینے والے کو دس ملین ڈالر دئے جائیں گے، امریکی محکمہ خارجہ امیر محمد موصل عراق میں 1976 میں پیدا ہوا، پرنسپل ڈپٹی سیکریٹری برائے ڈپلومیٹک سیکورٹی ٹوڈ براو¿ ن کی پریس کانفرنس، پریس کانفرنس میں انسداد دہشت گردی کے سفیر نیتھن سیلز بھی موجود، پریس کانفرنس کا انعقاد ویڈیو لنک کے ذریعے کیا گیا۔ افغانستان میں موجود داعش کا گروہ انتہائی خطرناک ہے، نیتھن سیلز، افغانستان میں داعش کا اسپتال میں حملہ تاریخ کا ظالم ترین واقعہ ہے، نیتھن سیلز، طالبان نے کسی دہشت گروہ کا اپنی سر زمین استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، نیتھن سیلز، طالبان کے حوالے سے امریکا کی حکمت عملی واضح ہے، نیتھن سیلز، طالبان کے ایسے گروہوں کے ساتھ تعلقات رہے ہیں جو امریکا کیلئے خطرہ ہیں، نیتھن سیلز، امریکا طالبان معاہدے کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، نیتھن سیلز، داعش اس وقت بھی آن لائن پروپیگنڈے سے لوگوں کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہی ہے، نیتھن سیلز، ویب سائٹس، سوشل میڈیا پر موجود داعش کا پروپگینڈا مواد ہٹانا ہوگا، نیتھن سیلز، اس معاملے پر محکمہ خارجہ سیلی کون ویلی کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، نیتھن سیلز، سوشل سائٹس کو دہشت گردوں کو اپنی سروسز استعما ل کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے، نیتھن سیلز، سوشل میڈیا سائٹس کو اس حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here