معروف شاعر، ادیب نقادن م دانش کی اہلیہ امریکہ میں انتقال کر گئیں

0
254

 

نیویارک(پاکستان نیوز)نیویارک کے معروف شاعر، ادیب نقاد ن م دانش کی اہلیہ تزین دانش امریکی ریاست کینیٹیکٹ میں کینسر کے مہلک مرض کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔مرحومہ خود بھی اردو ادب میں کمال صلاحیتوں کی مالک تھیں۔حلقہ ارباب ذوق نیویارک کی مجلس عاملہ اور ارکان نے تزین دانش کے انتقال پر دلی صدمے کا اظہار کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here